Featuredانٹرٹینمنٹ

کینسر سے جنگ جیتنے والی اداکارہ کا مداحوں کے نام پیغام

میرے ہر چاہنے والے نے مجھے بے مثال امید اور طاقت دی

کراچی: ناموراداکارہ وسماجی کارکن نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ ان کے ہرایک چاہنے والے نے انہیں بے مثال امید اور طاقت دی ہے۔

کینسرجیسے موذی مرض کو شکست دینے والی ناموراداکارہ وسماجی کارکن نادیہ جمیل نے اپنے مداحوں کودعاؤوں اورنیک تمناؤں کے لیے بے حد شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کی محبت، پیغامات اور تعاون مجھے بہت خوش کرتا ہے۔

میں سارے پیغامات کو پڑھتی ہوں اورآنسوؤں کے ساتھ مسکراتی ہوں۔

اداکارہ نے کہا کہ میں ہر ایک کے پیغام کا جواب نہیں دے سکتی پرمیرے ہر ایک چاہنے والے نے مجھے بے مثال امید اور طاقت دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close