Featuredدنیا

دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد 7 کروڑ 7 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھرمیں جاری مہلک وباء کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 15 لاکھ 88 ہزار 247 ہوگئی

مختلف ممالک میں 4 کروڑ 91 لاکھ 29 ہزارسے زائد افراد صحت یاب ہونے میں کامیاب ہوئے۔

مہلک وبا سے امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 692 ہوگئی، بھارت میں 1 لاکھ 42 ہزار 222 افراد ہلاک ہوگئے۔

برازیل میں 1 لاکھ 79 ہزار، برطانیہ میں 63 ہزار، روس میں 45 ہزار 280 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

اسپین میں 47 ہزار 344، اٹلی میں 62 ہزار 626، جرمنی میں 21 ہزار 104 اور ایران میں 51 ہزار 496 افراد ہلاک ہوگئے۔

دنیا بھرمیں جاری مہلک وباء کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 15 لاکھ 88 ہزار 247 ہوگئی، ریکارڈ کیسز کی تعداد 7 کروڑ 7 لاکھ سے بڑھ گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close