Featuredاسلام آباد

ملک میں کورونا قابو میں آنے لگا

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مثبت آنے کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری 

این سی اوسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 52ہزار427کرونا ٹیسٹ کیےگئے،اس دوران ایک ہزار629نئےکیسز سامنے آئے جبکہ مزید 76 مریض وبا کا شکار ہوکر دنیا سے چل بسے، جس کے بعد پاکستان میں عالمی وبا سے شکار ہونے والے افراد کی تعداد 21ہزار265ہوگئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا مثبت آنے کی شرح 3.10 رہی، جبکہ اب تک کرونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9لاکھ 32 ہزار 140 ہوگئی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close