Featuredبلوچستان

شہزاد کوٹ جاتے ہوئے مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی

بلوچستان کے ضلع خضدارمیں وڈھ سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے بدوک پہاڑی پکنک پوائنٹ کے قریب مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے

 

حادثے میں متعد افرا د زخمی ہوئے، زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال خضداد منتقل کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل زخمیوں کے علاج کیلئے خضدارایمرجنسی میں کوئی سہولت موجود نہیں تھا اورنہ ہی کوئی ڈاکٹر ڈیوٹی پرموجود تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close