Featuredکھیل و ثقافت

گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

ابوظبی :پی ایس ایل 6 گلیڈی ایٹرز کی ایونٹ میں دوسری کامیابی ، گلیڈی ایٹرز 18 رنز  سے کامیاب

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دے دیا تھا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے 159 ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 140 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

 

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close