Featuredسندھ

کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت صوبے کے سات بڑے شہروں حیدرآباد، میرپور خاص، سکھر، خیرپور، شہید بے نظیر آباد اور لاڑکانہ میں آٹھ ربیع الاول کو ایک روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق 15 اکتوبر کو سندھ کے مختلف شہروں میں چُپ تعزیے کے جلوس نکالے جائیں گے، امن و امان کی

یہ بھی پڑ ھیں : پنجاب کے 4 شہروں میں فوری طور پر ماڈل قبرستان قائم کیے جائیں

صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سفارش پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ خواتین، بچوں، معمر حضرات اور صحافیوں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close