Featuredانٹرٹینمنٹ

شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہوکر سیاست میں قدم رکھ رہی ہوں

لالی ووڈ اسٹار اداکارہ میرا کا سیاست میں آنے کا اعلان ، پارٹی کا نام بھی بتا دیا

شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہوکر سیاست میں قدم رکھ رہی ہوں، جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کروں گی۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہوکر سیاست میں قدم رکھ رہی ہوں ، جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کروں گی۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نئے پراجیکٹ نہ ملنے پر اگرچہ میں افسردہ ہوں لیکن میں ذہنی طو پر بیمار تو بالکل بھی نہیں ہوں اور اس طرح کی خبروں نے مجھے کافی افسردہ کیا ، ذہنی حالت ایک سنگین مسئلہ ہے اور میں نہیں جانتی کہ لوگ ذہنی حالت سے متعلق کیسے باتیں بنا لیتے ہیں اور پھر مذاق اڑاتے ہیں۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close