Featuredسندھ

عوامی مسائل کے حل کیلئے صوبے بھر میں کھلی کچہریوں کے انعقاد کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نےعوامی مسائل کےحل کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پرصوبےبھرمیں کھلی کچہریوں کاانعقادہوگا

اس حوالے سے وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو ٹاسک حوالے کردیا گیا ہے۔
ارکان عوامی مسائل کے حل کیلئے شکایات سن کر رپورٹ وزیراعلیٰ کوپیش کریں گے ،

یہ بھی پڑ ھیں : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شادی ہالز کھولنے سے متعلق بڑا فیصلہ

ڈسٹرکٹ ویسٹ میں کھلی کچہریوں کاانعقاد 8ستمبر سے23 اکتوبر تک ہوگا جبکہ وزیراعلیٰ سندھ حیدرآباد ڈویژن کی کھلی کچہری 25 ستمبر کو کریں گے۔

سکھرڈویژن کی کھلی کچہری 2،میرپورخاص کی کھلی کچہری 9اکتوبر ، 16اکتوبرکولاڑکانہ ،شہیدبینظیر آبادمیں 23اکتوبرکوکھلی کچہری ہوگی ، کھلی کچہریوں میں صوبےکی بیورو کریسی کو بھی شرکت کی ہدایات جاری کردی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close