Featuredاسلام آباد

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے سیریز منسوخ

راولپنڈی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے منسوخ ہونے کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے، ذرائع کے مطابق تین کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے تین کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے کھلاڑی ہوٹل میں موجود ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : طالبان نے قطر میں امریکا سے مذاکرات منسوخ کردیئے

اس کے علاوہ میچ دیکھنے کیلئے آنے والے کرکٹ شائقین کو بھی اسٹیڈیم سے بہت دور فاصلے پر روک لیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close