Featuredاسلام آباد

فیصل چوہدری اسلام آبادہائیکورٹ میں نیب کیسزکی پیروی کریں گے

اسلام آباد: بیرسٹرفیصل چوہدری کو اسپیشل پراسیکیوٹرنیب ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیا ، بیرسٹرفیصل چوہدری وفاقی وزیرفوادچوہدری کے بھائی ہیں

فیصل چوہدری اسلام آبادہائیکورٹ میں نیب کیسزکی پیروی کریں گے ، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : سپریم کورٹ کا فیصلہ بالکل درست ہے فواد چوہدری

فیصل چوہدری اسلام آبادہائیکورٹ میں نیب کیسزکی پیروی کریں گے ، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بھائی فیصل فرید سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل بھی رہ چکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close