Featuredاسلام آباد

صدر عارف علوی کی جانب سے حارث رؤف کی باؤلنگ اور آصف علی کی بیٹنگ کو سراہا گیا

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ بہترین پرفارمنس گرین شرٹس، آپ نے جیت کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کی جانب سے اپنی سرزمین پر دورہ ملتوی کرنے کا بدلہ لے لیا

 

ٹوئٹ میں صدر عارف علوی کی جانب سے حارث رؤف کی باؤلنگ اور آصف علی کی بیٹنگ کو سراہا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی صدر جوبائیڈن کی صدرعارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباد

 نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 135 رنز کا ہدف دیا تھا جسے شاہینوں نے 19 اوورز میں حاصل کرلیا۔ آصف علی کی جانب سے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close