Featuredکھیل و ثقافت

کیویز نے بھارت کی سیمی فائنل تک پہنچنے کی امیدوں کو نہ ہونے کے برابر کردیا

 بھارت کے  پاس سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا ایک موقع ہے۔

گروپ 2 کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کی سیمی فائنل تک پہنچنے کی امیدوں کو نہ ہونے کے برابر کردیا۔

سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے پاس سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا ایک موقع ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت نے جس طرح ایونٹ میں دو بڑے میچز کھیلے ان کے ساتھ اسے سیمی فائنل میں دیکھنا معجزے کے سوا کچھ نہیں ہوا ہوگا۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔

کیویز نے بھارت کی جانب سے دیا گیا ہدف 15ویں اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close