Featuredاسلام آباد

وزیراعظم عمران خان نے آج اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو بلا لیا

اسلام آبادوزیراعظم عمران خان نے آج اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو بلا لیا ہے

 

وزیراعظم مسلم لیگ (ق)، ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیں گے

یہ بھی پڑ ھیں : ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے

وزیراعظم عمران خان اہم حکومتی فیصلوں سے متعلق اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے جب کہ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 12 بجے ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close