Featuredسندھ

سندھ میں یکم دسمبر سے لیکر 15 فروری تک سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق سندھ میں یکم دسمبر سے لیکر 15 فروری تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

ملک بھر میں گیس لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا

گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کے لیے سوئی سدرن نے جنرل انڈسٹری کو گیس کی فراہمی بند کر دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close