More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

حکومت مخالف اتحاد نے لانگ مارچ کی حکمت عملی تیار کر لی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: پی ڈی ایم نے لانگ مارچ سے پہلے حکومت پر دباو ڈالنے کی حکمت عملی تیار کر لی۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے پہلے ن لیگ نے عوام کو متحرک کرنے کیلئے مریم نواز کو ایک بار پھر متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پارٹی نے مریم نواز کو ایک بار پھر متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس حوالے سے پارٹی قائد نواز شریف نے بھی مریم نواز کو عوامی رابطوں کیلئے ہدایت جاری کر دی ہے۔

پارٹی قائدین کو ن لیگ کی نائب صدر کی سیاسی سرگرمیوں کو حتمی شکل دینے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں،دوروں کیلئے ڈویژنل اور ضلعی صدور کو خصوصی ہدایات دے دی گئیں ہیں جبکہ مریم کی گرفتاری کے خدشات پر پارٹی کو پلان بی تیار کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close