Featuredپاکستان

این اے 166 جہلم 1 ، تحریک انصاف کے چودھری فرخ الطاف کامیاب قرار

جہلم:عام انتخابات میں این اے 66 جہلم 1 میں تحریک انصاف کے چودھری فرخ الطاف کامیاب قرار پائے ہیں

غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 66 جہلم 1 میں تحریک انصاف کے چودھری فرخ الطاف 112356 ووٹ لےکر کامیاب رہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے چودھری ندیم خادم 92912 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close