اسلام آبادپاکستانپنجاب

پاکستان کی سعودی عرب میں پٹرولیم ڈسٹری بیوشن ٹرمینل پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (26 مارچ2021ء) پاکستان نے سعودی عرب میں پٹرولیم ڈسٹری بیوشن ٹرمینل پر حملے کی مذمت کی ہے ۔

اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ اس طرح کے حملے خوف اور دہشت کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کو متاثر کررہے ہیں ، واقعات میں ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔ ترجمان نے کہاکہ پاکستان بردار ملک سعودی عرب کے ساتھ مکمل حمایت اور یہ جہتی کا اظہار کرتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close