بلوچستان

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کوئٹہ کی جانب سے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کےمطابق کوئٹہ میں ہر قسم کےعوامی اجتماع اور ریلی کے لئے این اوسی لازمی ہوگی ،کسی کو بھی نیشنل ہائی وے بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

حکومت مخالف نعروں اورٹریفک میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں ہوگی، اسلحہ لہرانے اور لاوڈ اسپیکر پر بھی پابندی ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ کےمطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرکارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close