بلوچستان

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فائرنگ،4افراد جاں بحق

نامعلوم افراد نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں باپ بیٹے سمیت چار افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے.

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا.

پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی تک کوئی بھی سراغ نہیں ملا،امکا ن ظاہر کیا جارہا ہے کہ فائرنگ دیرینہ دشمنی پر کی گئی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close