بلوچستان

مسافر کوچ اور وین میں تصادم،3افراد جاں بحق

مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی،خضدار کے علاقے باغ بانہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور اس پر قابو نہ رکھ سکا اور وی سامنے سے آنے والی وین سے ٹکرا گئی.حادثے میں وین ڈرائیور سمیت 3افرادجاں بحق گئے.

حادثے کے بعد شاہراہ پر گزرنے والی دیگر گاڑیوں کے لوگوں نے زخمیوں کو متاثرہ وین اور بس سے نکالنے کی کوشش کی جبکہ ریسکیو اداروں اور پولیس کو بھی مطلع کیا گیا.

ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close