بلوچستان

وزیرا عظم نوازشریف بلوچستان کیساتھ کیے وعدے پورے کر رہے ہیں

وزیرا عظم نے بلوچستان کے عوام کو ترجیخ دی ۔

تربت کے علاقے بلنگر میں سوراب ہوشاب شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترقی کے عمل میں شاہراہوں کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں،وزیراعظم نے کہاتھاکہ وہ بلوچستان کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں کاازالہ کریں گے تاہم وزیراعظم کی بارباربلوچستان آمدآپ کی محبت کاثبوت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شاہراہ سے علاقے کے عوام مستفید اور ترقی کاعمل تیز ہوگا،سی پیک منصوبے میں گوادرکوخصوصی اہمیت حاصل ہے۔مواصلات اور شاہراہوں کاجال بچھانے کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔
وزیرا علیٰ بلوچستان نے کہا کہ کوئٹہ سے گوادر تک کاسفر 8 گھنٹے تک رہ گیاہے،سڑک کی تعمیر سے علاقائی تجارت میں اضافہ ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close