گلگت بلتستان

چترال اورگردونواح میں زلزلہ ، لوگوں میں خوف

چترال شہر اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے باعث شہری اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت اور گہرائی کے بارے میں پتہ نہیں چل سکا اور نہ ہی زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم اس حوالے سے متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close