گلگت بلتستان

مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کی نوید سنا دی

مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلال کے مطابق آج اور کل ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔اس کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close