اسلام آباد

میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا ہے کہ  میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے۔

اسد عمر کا کہنا ہے کہ غیرت مند قوم ہے، اسی لئے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی میڈیا پر شہباز شریف کے انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کی اشرافیہ کا ایک بڑا حصہ ضرور بے ضمیر ہے اور اپنے ذاتی مفاد کے لئے بھیک مانگنے سے بھی گریز نہیں کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ قوم ایک غیرت مند قوم ہے، اسی لئے آج کے اس تاریخی لمحہ میں ایک غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close