More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

رہنما ایم کیوایم رؤف صدیقی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ریاض: ایم کیوایم کے سینئر رہنما رؤف صدیقی 57 سال کی عمر میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ پاکستان ویوز کے مطابق 57 سالہ رؤف صدیقی کی یہ پہلی شادی ہے،ان کا نکاح آفاق خان کی بیٹی ماہ نور سے پڑھایا گیا، نکاح کی تقریب مکہ مکرمہ میں نہایت سادگی سے منعقد کی گئی۔

نکاح کی تقریب میں خالد مقبول صدیقی، عبدالحسیب اور ایم کیو ایم سعودی عرب کے آرگنائزر کفیل صدیقی سمیت رؤف صدیقی کے قریبی عزیزاور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح الشیخ عبدالمناف نے پڑھایا۔

واضح رہے کہ رہنما ایم کیو ایم رؤف صدیقی اہم عہدوں پر فائض رہے ہیں، وہ ایم کیو ایم سے رکن سندھ اسمبلی بھی رہے جب کہ دونوں گروپ کے درمیان ثالثی کا بھی کردار ادا کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رؤف صدیقی کا ولیمہ 13 اپریل کو کراچی میں ہوگا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close