اسلام آباد

اسلام آباد میں پولیس کی کارروائی ،4ملزمان گرفتار ،منشیات برآمد

وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کر کے بڑی تعداد میں منشیات برآمد کر کے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ ترنول کے علاقے میں پولیس نے کا رروائی کر کے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے 11کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے ۔پولیس نے گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close