Featuredاسلام آباد

عید کی چھٹیوں میں بھی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عید کی چھٹیوں میں بھی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی اجازت دے دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ افسران کو عید کی چھٹیوں میں بھی کاغذات نامزدگی کی اجازت دے دی گئی ہے، ریٹرننگ افسر اگر عید کی چھٹیوں کے دوران اسکروٹنی کرنا چاہے تو کرسکتا ہے۔

ترجمان کے مطابق اگر عید کی چھٹیوں کے دوران نوٹسز جاری کیے ہیں تو کاغذات نامزدگی ہوسکتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close