More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

ایک 8 ماہ کی حکومت سے 70 سال کا حساب نہیں مانگا جاسکتا، فردوس عاشق اعوان

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایک 8ماہ کی حکومت سے 70سال کا حساب نہیں مانگا جا سکتا، تصادم کسی مسئلے کا حل نہیں، مسائل مشاورت سے حل ہوتے ہیں، اپوزیشن بھی میڈیا کے ذریعے بے یقینی پیدا نہ کرے۔

یہ بھی پڑھیں: فضل الرحمن کی سیاسی بڑھکوں سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں، فردوس عاشق اعوان

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کیساتھ بیٹھ کر طویل مدت ایجنڈے پر کام کرنا چاہتے ہیں، اپوزیشن جماعتیں اپنا مثبت کردار ادا کریں اور ملکر کام کریں،حکومت میڈیا سے جڑے مسائل اور مشکلات سے آگاہ ہے،حکومت آپ کے جذبے کو ہر جگہ تحفظ دے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے