More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

ملک میں کورونا سے مزید 47 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے مرنے والے افراد کی تعداد 5522 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا نے مزید 47 زندگیاں چھین لیں، نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز کی تعداد261,900 سے تجاوز کرگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 30011 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں1918 شہریوں کے نتائج مثبت آئے۔

ملک اس وقت مجموعی طور پر کیسز کی تعداد دو لاکھ اکسٹھ ہزار نو سو سترہ ہوگئی ہے، جن میں ایک لاکھ اٹھانوے ہزار پانچ سو نو مریض مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔

 

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close