کشمیر

پاکستانی ہائی کمشنر کی کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی عیادت ،نواز شریف کا نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا

نئی دہلی : بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی عیادت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سید علی گیلانی کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور اسی حوالے سے پاکستانی ہائی کمشنر سید علی گیلانی کی عیادت کیلئے گئے اور انہیں وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close