کشمیر

مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر پاکستانی قیادت خاموش

برطانوی دار العوام کے رکن لارڈ نذیر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے کشمیر کیلئے کچھ نہیں کیا اور مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت خاموش ہے

لارڈ نذیر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ آزاد کشمیر کے الیکشن سے بڑا ہے لیکن پاکستانی قیادت خاموش ہے اور مولانا فضل الرحمان نے بھی کشمیر کیلئے کچھ نہیں کیا۔ برطانوی میڈیا میں مقبوضہ کشمیر کی کشیدگی کو جگہ نہیں ملی۔ آزاد کشمیر میں انتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے لارڈ نذیر نے کہا کہ لندن کے کشمیری پاکستانی چینلز دیکھ رہے ہیں اور برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کا جھکاﺅ مختلف جماعتوں کی طرف ہے تاہم بیرسٹر سلطان محمود کی سپورٹ زیادہ نظر آ رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close