کشمیر

کرپشن کا خاتمہ تحریک انصاف کے منشور کا حصہ ہے، بیرسٹر سلطان

مظفرآباد: پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی کشمیری مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ کر بھارت کے انتہا پسند ہندوؤں کی ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتا ہے جس میں وہ ناکام و نامراد رہے گا، کرپشن کا خاتمہ تحریک انصاف کے منشور کا حصہ ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، نیب کا دائرہ کار آزادکشمیر تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close