کشمیر

بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 07 ہوگئی

مقبوضہ کشمیر: میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں بھارتی فوجیوں نے مزید 7 نوجوان شہید کردیئے ہیں۔

 

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی قابض فوج نے گھر گھر تلاشی اور محاصرے کے نام پر دو روز کے دوران پلوامہ اور شوپیاں میں 02، 02 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

 

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ دو روز میں بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 07 ہوگئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close