خیبر پختونخواہ

نوشہرہ،کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،باپ، بیٹا جاں بحق

نوشہرہ : نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق جبکہ خاتون اور بچی زخمی ہو گئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق اکوڑہ خٹک کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کار میں سوار باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک خاتون اور بچی زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close