خیبر پختونخواہ

خیبر پختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان

پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں 21 فروری کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا جس کے بعد خیبر پختونخوا کا بلدیاتی ڈھانچہ مکمل ہوگیا۔
نجی ٹی وی نیوز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ نتائج کے مطابق21 فروری کو خیبر پختونخوا میں ساڑھے 4 ہزار نشستوں پر انتخابات ہوئے تھے جن میں پی ٹی آئی نے بیشتر اضلاع میں کامیابی حاصل کی جبکہ جماعت اسلامی، جے یوآئی، پی پی ، اے این پی اور مسلم لیگ ن نے بھی متعدد نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close