More share buttons
Share with your friends










Submit
خیبر پختونخواہ

عمران خان کے حامی اپنی والدہ کے نکاح کیلئے آمادہ رہیں، ایمل ولی خان

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

چارسدہ: اسفند یار ولی کے بیٹے نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ایک ایسی بات کہی ہے کہ جس سے پی ٹی آئی اور عمران خان سے وابستہ افراد میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے۔ اسفند یار ولی کے بیٹے ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے حامی ذہنی طور پر عمران خان سے اپنی والدہ کی شادی کیلئے آمادہ رہیں۔ سوشل میڈیا پہ ایمل ولی خان کے بیان پر شدید تنقید کی جاری ہے اور ایک صارف نے لکھا ہے کہ نسیم ولی خان کا پوتا اس کردار کا حامل ہوسکتا ہے، یہ چیز میرے لیے حیران کن ہے۔ دیگر صارفین کا کہنا ہے کہ ایمل ولی خان اے این پی کا آئندہ قائد ہے تاہم عمران خان فوبیا میں اس نے سیاسی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے