خیبر پختونخواہ

مالاکنڈ میں زہریلا کھانا کھانے سے 3خواتین جاں بحق

افسوس ناک واقعہ مالاکنڈ کے علاقے جلال کوٹ میں پیش آیا، زہریلا کھانا کھاتے ہی تین خواتین اور تین بچوں کی حالت غیر ہوگئی،تمام متاثرین کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں تینوں خواتین دم توڑ گئیں جبکہ دو بچوں کو بچالیا گیا، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بٹ خیلہ میں زیر علاج ایک بچے کی حالت نازک ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close