خیبر پختونخواہ

مالاکنڈ سے مبینہ دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی پولیس نے سوات کے مٹہ بازار سے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔
سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت افضل خان کے نام سے ہوئی ہے اور ملزم پر قتل سمیت پچاس افراد کو غواءکرنے کے الزامات ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close