More share buttons
Share with your friends










Submit
پنجاب

عمران خان کو پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے لایا گیا : مریم نواز

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: عمران خان کو قوم کو مشکل اور مایوسی میں ڈالنے کے لیے لانچ کیا گیا۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ایک سیاستدان جیسا سلوک نہ کیا جائے کیونکہ وہ سیاستدان نہیں ہیں۔

مریم نواز نے اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہا کہ عمران خان کو پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے لایا گیا اور فنڈنگ کی گئی، عمران خان کو قوم کو مشکل اور مایوسی میں ڈالنے کے لیے لانچ کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے معیشت، معاشرے، میڈیا اور اب مسلح افواج کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close