پنجاب

جنوبی پنجاب کے رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

 جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے رہنماؤں کو خوش آمدید کہا۔

پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں رسول بخش جتوئی اور قطب فرید شامل ہیں۔

سردار شمشیر مزاری، سردار اللّٰہ بخش لغاری، سید قائم علی شمسی و دیگر نے بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close