Featuredپنجاب

لاہور : ایرانی صدر کی آمد کے موقع پر ٹریفک ایڈوائزری جاری

ایرانی صدرکی آمد کےموقع پر لاہور کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی گئی۔

سی ٹی او لاہور کاکہنا ہےکہ ایرانی صدرکی آمد پر مخصوص روڈ ٹریفک کےلیےبند رہیں گے،لاہوررنگ روڈدوپہر تین بجےتک بند رہے گا۔

سی ٹی او لاہور نے شہریوں کومال روڈ،جیل روڈ،کینال روڈ، مین بلیوارڈ روڈ پر غیر ضروری سفرنہ کی ہدایت کی ہے،اقبال پارک، لاری اڈہ، لوئرمال پربھی غیرضروری سفر سےگریزکریں۔

ٹریفک پولیس نے شہریوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی درخواست کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close