پنجاب

کوٹ مومن: خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا

کوٹ مومن: انتخابات 2018 ء کے سلسلے میں پورے ملک میں جگہ جگہ قائم پولنگ سٹیشنز پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شروع ہوچکا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں خواتین کی سہولت کیلئے الگ پولنگ بوتھ بھی قائم کئے گئے تھے اور عملہ بھی تعینات کر دیا گیا تھا لیکن بااثر افراد کی جانب خواتین کو ووٹ دینے سے روک دیا گیا ۔ اس پر خواتین ووٹرز کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا مگر کسی نے ان کی فریاد نہیں سنی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close