پنجاب

چیف آف آرمی سٹاف سے قازقستان کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے قازقستان کے چیف آف جنرل سٹاف نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل راحیل شریف سے قازقستان کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ وارانہ امور اوردفاعی تعاون کے معاملات پر گفتگو کی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close