پنجاب

لاہور ایئرپورٹ پراےایس ایف کی کارروائی

ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرقطر ایئرویز کی پرواز کیوآر 621 سے برآستہ دوحہ سعودی عرب جانے والے مسافر سے ڈھائی کروڑ سے زائد مالیت کی ہیروئن قبضے میں لےلی گئی۔

سرگودھا کا رہائشی نعیم مالٹے کے چھلکوں میں ہیروئن بھر کے لے جا رہا تھا۔ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے ملزم نعیم کو تفتیش کے لیےنا معلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close