پنجاب

نظام کی تبدیلی ووٹ کی طاقت سے ہی آئے گی :جہانگیر ترین

لاہور۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ملکی نظام کی تبدیلی تک ملک تبدیل نہیں ہو گا ،پاکستان کے تمام ادارے ٹھیک ہو سکتے ہیں ۔

جہانگیر ترین نےکہا لودھراں میں میرا مخالف 40سال سے الیکشن نہیں ہارا۔انہوں نے کہا کہ ووٹ کی طاقت ہی تبدیلی لے کر آئے گی ۔

نیب کو کمزور کرنے کی کسی بھی ترمیم کے خلاف احتجاج کرینگے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close