سندھ

پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب

کراچی : ایم کیو ایم نے وقار مہدی کے خلاف تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ہیں۔

پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی سینیٹ میں مصطفٰی نواز کھوکھر کے استعفے کے بعد ہونے والی خالی نشست پر ضمنی انتخابات میں بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔

کاغذات نامزدگی واپس لیتے وقت الیکشن کمیشن میں نومنتخب سینیٹر وَقار مہدی ، صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی، نجمی عالم، پیپلز لائرز فورم سندھ و کراچی کے صدور و دیگر بھی موجود تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close