More share buttons
Share with your friends










Submit
سندھ

حکومت سندھ کا ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا حکم

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: سندھ  کی صوبائی حکومت نے عید سے پہلے تنخواہیں دینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو سہولت دیتے ہوئے عیدالاضحی سے قبل تنخواہیں جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اس حوالے سے سندھ حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس میں سرکاری محکموں کو ہدایت دی گئی ہیں کہ ملازمین کی تنخواہیں عید الاضحی سے قبل ادا کردی جائیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close