سندھ

کراچی : قومی اسمبلی کی 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی :الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 22 میں سے 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 238 کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں کیا گیا۔

این اے 229 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے جام عبد الکریم بجار

این اے 230 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید رفیع اللہ

این اے 231 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ

این اے 232 سے ایم کیو ایم پاکستان کی آسیہ اسحاق صدیقی

این 233 سے ایم کیو ایم پاکستان کے محمد جاوید

این اے 234 سے ایم کیو ایم پاکستان کے محمد معین عامر پیرزادہ

این اے 235 سے ایم کیو ایم پاکستان کے محمد اقبال خان،

این اے 236 سے ایم کیو ایم پاکستان کے حسان صابر

این اے 237 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے اسد اسلم نیازی

این اے 239 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نبیل گبول

این اے 240 سے ایم کیو ایم پاکستان کے ارشد وہرا

این اے 241 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرزا اختیار بیگ

این اے 242 سے ایم کیو ایم پاکستان کے سید مصطفی کمال

این اے 243 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالقادر پٹیل

این اے 244 سے ایم کیو ایم پاکستان کے فاروق ستار

این اے 245 سے ایم کیو ایم پاکستان کے سید حفیظ الدین

این اے 246 سے ایم کیو ایم پاکستان کے سید امین الحق

این اے 247 سے ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہار الحسن

این اے 248 سے ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول

این اے 249 سے ایم کیو ایم پاکستان کے احمد سلیم صدیقی

این اے 250 سے ایم کیو ایم پاکستان کے فرحان چشتی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close