سندھ

سندھ حکومت کرپشن میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کررہی ہے:سہیل انورسیال

حیدرآباد: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کرپشن میں ملوث پولیس افسران کیخلاف کارروائی کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سہیل انور سیال کا اپنے بیان میں کہناتھاکہ راؤ انوار کے ایکشن پرتحفظات تھے،سندھ پولیس نے فوج کی مشاورت سے اسلحہ خریدا جبکہ سندھ حکومت کرپشن میں ملوث پولیس افسران کیخلاف کارروائی کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ انکوائری کے دوران راو انوار چھٹی پر ہیں اگر انکوائری میں الزام ثابت ہوا تو ایکشن لیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close