سندھ

جامعہ کراچی کے2ملازم سابق پولیس افسر کے قتل میں ملوث

دو ملازم سابق پولیس افسر توفیق زاہد کے مبینہ قاتل نکلے، گلبرگ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے

پوليس اور رينجرز نے کارروائياں مزيد تيز کرديں، گلبرگ انوسٹي گيشن زون نے کارروائی کرکے سابق انسپکٹر توفیق زاہد کے قتل ميں ملوث دو ملزمان دھرليے ، گرفتار ملزمان کا تعلق سياسي جماعت سے ہے، ذرائع کے مطابق ملزم ريحان اور ذيشان کراچی يونيورسٹی ميں ملازم بھی ہيں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close